گل??س? S6MINIاسن?پ ?ر?گن 808پروس?سر ??سات? آن? ?ا ام?ان

244

اسمارٹ فون بنانے والے دنیا کی معروف کمپنی سام سانگ گلیکسی S6کی شاندار کامیابی کے بعد S6 MINIمتعارف کرانے کا ارادہ رکھتا ہے جس میں 808اسنیپ ڈریگن پروسیسر لگانے جانے کا امکان ہے۔

اسمارٹ فون استعمال کرنے والے سام سانگS6 MINکا بیتابی سے انتظار کررہےہیں ۔

سام سانگ کے نئے ورژن میں 808اسنیپ ڈریگن پروسیسر لگانے کا امکان ہے۔یہ پروسیسر حال ہی میں آنے والے ایل جی کے G4میں استعمال کیا گیا ہے۔ایس 6منی میں 16میگا پکسل کیمرہ اور 2GB RAMکے ساتھ 5میگا پکسل فرنٹ کیمرہ کے ساتھ متعارف کرایا جاسکتا ہے جب کہ اس کی اسکرین کا سائز 4.6انچ ہونے کا امکان ہے۔