پشاور(آن لائن)کورونا وائرس پر مجموعی طور پر قا بو پانے کے بعد تعلیمی اداروں میں بننے والے قرنطینہ سینٹرز کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تعلیمی اداروں کو دوبارہ بحال کرنے کی منظوری دی گئی ہے، 15 ستمبرسے ممکنہ طور پر تعلیمی اداروں کو کھولنے کے فیصلے کے پیش نظر ان مقامات سے سامان کی منتقلی محکمہ صحت کے دفاتر اور اسپتالوں میں کردی جائے گی ۔