فرنچ اوپن ??نس: ثان?? مرزا اور مار??نا ?نگس و?منز ?بلز ?? ?وار?ر فائنل م?? پ?نچ گئ??

266

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی سوئس جوڑی دار مارٹینا ہنگس فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔

سٹار ثانیہ مرزا اور دار مارٹینا ہنگس نےکوارٹر فائنل میں کایا کنیپی اور روبرٹا وینیسی کو سٹریٹ سٹیس میں شکست دیکر ٹائٹل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ فرانس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ میں ویمنز ڈبلز ایونٹ کے سلسلے میں کھیلے گئے پری کوارٹر فائنل راﺅنڈ کے میچ میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور انکی سوئس جوڑی دار مارٹینا ہنگس نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے حریف کایا کنیپی اور روبرٹا وینیسی کو سٹریٹ سیٹس میں 6-1 اور 6-4 سے زیر کر کے میچ میں کامیابی اپنے نام کی اور میگا ایونٹ کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔