س?ال?و?: ش?رد? س???ر پر ب?ارت? فوج ?? بلا اشتعال فائرنگ

228

شکردہ سیکٹر پر بھارتی فوج کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری گئی۔

چناب رینجرز کے ترجان کے مطابق بھارت نےشکردرہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی جس کا جواب دیتے ہوئے پاکستان رینجرز کی جانب سے بھر پور جوابی فائرنگ کی گئی۔