وہ دھات جو منفی درجہ حرارت پر پِگھلتی اور اُبلتی ہے

311

کائنات میں موجود تمام دھاتوں کا نقطہ ابال یا پگھلنا مختلف ہے جبکہ کچھ کا یکساں ہے لیکن ایک دھات ایسی ہے جو زیادہ درجہ حرارت کے بجائے انتہائی منفی درجہ حرارت پر پگھلتی اور ابلتی ہے۔

ہیلیم وہ دھات ہے جو منفی درجہ حرارت پر پگھلتی ہے۔ اس کے پگھلنے کا درجہ حرات (272.2C-) ہے جبکہ اس کا نقطہ اُبال (268.93C-) ہے۔

مندرجہ بالا درجہ حرارت تقریباً 273.95C- کے لگ بھگ ہے جو کہ منفی درجہ حرارت کی آخری حد ہے۔