?راچ?:گورنرسند? ن? احمدچنائ? س? استعف?? ل? ل?ا

242

گورنر سندھ نے سی پی ایل سی چیف احمد چنائے سے استعفیٰ لے لیا ۔

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے سی پی ایل سی چیف احمد چنائے سے استعفیٰ لے لیا ۔ احمد چنائے پچھلے چار سے سی پی ایل سی چیف کے عہدے پر تعینات تھے ۔