دنیا کا چھوٹا ترین روبوٹ

217

نیو یار یونیورسٹی کے کیمیادان ولیم بی شرمن اور نیڈریان سیمن نے پہلی بار دنیا کا چھوٹا ترین روبوٹ متعارف کروایا۔

یہ روبوٹ ڈی این اے کی کچھ ٹکڑوں کی مدد سے بنایا گیا تھا۔

یہ روبوٹ دونوں پاؤں کی مدد سے آگے اور پیچھے چل سکتا تھا۔ اس کے پاؤں 1 میٹر کا دسواں عرب حصہ جتنے چھوٹے تھے۔