دنیا میں جو بلند ترین عمارت ایسی زمین پر تمیر کی گئی ہے جہاں زلزلہ آنے کے امکان زیادہ ہیں وہ عمارت تائیوان کی ٹائیپی 101 (Taipei 101) ہے۔
اس عمارت کی لمبائی 16،66 فٹ ہے۔ تائیوان میں 31 مارچ 2002 کو شدید زلزلہ آیا تھا جس نے کافی بڑے پیمانے پر تباہی مچائی تھی۔
اس زلزلے کی وجہ سے ٹائیپی عمارت کو بھی شدید نقصان پہنچا تھا۔ زلزلے کے وقت دو کرینیں اس عمارت کے 56 منزل پر کام کررہی تھیں جو کہ زلزلے کے وقت گر گئیں جس کے باعث 5 افراد کی موت ہوئی اور 4 گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔