عدالت نے ٹک ٹاک کو امریکا میں ڈاوَن لوڈ کرنے کی اجازت دے دی.
بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی عدالت نے ہنگامی بنیادوں پر ٹک ٹاک کی درخواست کو سنا جس کے بعد وفاقی جج نے ایپ سٹورز پر ٹک ٹاک کو ڈاوَن لوڈ کی اجازت دے دی.
ٹک ٹاک کی درخواست پر وفاقی جج نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے عدالت نے 12 نومبر سے ٹک ٹاک کے استعمال پر پابندی کے حکم نامے کو معطل کرنے کی درخواست مستر کردی.
خیال رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے قومی سلامتی کے خطرے کے لیے ٹک ٹاک ڈاون لوڈ کرنے پر پابندی عائد کی تھی.