عبوری ضمانت خارج، شہبازشریف گرفتار

358

قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیا گیا.

لاہور ہائیکورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس اور منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر ومسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کردی اور نیب نے عدالت کے احاطے سے شہباز شریف کو گرفتار کرلیا.