سینٹ پیٹرزبرگ اوپن ٹینس

43

ماسکو(جسارت نیوز) سوئٹزرلینڈ کے ٹینس اسٹار سٹین وارینکا اور قزاخستان کے الیگزینڈر ببلک سینٹ پیٹرز برگ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کے دوسرے رائونڈ میں پہنچ گئے جبکہ امریکا کے ٹینس اسٹار اور ایونٹ کے ایٹتھ سیڈ ٹیلر فریٹزابتدائی رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئے ۔ مینز سنگلز ابتدائی رائونڈ میں سوئس اسٹار سٹانسلاس واورینکا نے دوسرے رائونڈ تک رسائی حاصل کی۔