قومی ٹی 20 کرکٹ کپ :آج کا پروگرام

52

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ٹی 20 کرکٹ کپ میں آج مزید2 میچزراولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں خیبر پختونخوا اور ناردرن کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ دوسرے میچ میں سدرن پنجاب کا مقابلہ بلوچستان سے ہوگا۔