اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
اور یقیناً یونس ؑ بھی رسولوں میں سے تھا،یاد کرو جب وہ ایک بھری کشتی کی طرف بھاگ نکلا،پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی،آخر کار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا،اب اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا توروز قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا۔
الصافات138-144: