ـ5ویں نیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل آج کھیلا جائے گا

70

کراچی (اسٹاف رپورٹر)5ویںنیشنل بینک پریذیڈنٹ کپ ٹی ٹوئنٹی انٹرگروپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے مہمان خصوصی نیشنل بینک کے صدرعارف عثمانی ہونگے جو کھلاڑیوں میں انعامات اور ٹرافیز تقسیم کرینگے ۔فائنل آربی جی واریرز اور لاجسٹک لائنزکے درمیان کھیلاجائیگا ۔ دوپہر ایک بجے نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس کلفٹن کراچی پر کھیلاجائیگا۔