ترکی میں گرفتار ہوئے کیلئے جاسوسی کرنے کے جرم میں 45 سالہ احمد الاستال بطور صحافی کے سرگرم تھے۔
شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ترک عہدیدار نے واشنگٹن پوسٹ کو بتایا کہ جاسوس فلسطینی نژاد تھا اور اردن کا رہائشی تھا۔
انہوں نے بتایا کہ کے احمد الاستال ترکی میں بطور صحافی کے جاسوسی میں سرگرم تھا۔ وہ غیر اماراتی پاسپورٹ کا استعمال کرتے ہوئے ترکی آیا تھا اور برسوں سے عرب متنازعہ پالیسیوں کے خلاف ترکی کی حساس جانکاری حاصل کرنے اور ملک کے صحافتی اداروں میں اپنے آپ کو ضم کرنے کی کوشش میں تھا۔