پشاور(آن لائن) پختونخوا حکومت کی نئی پالیسی کے تحت خواجہ سرائوں کے لیے اسپتالوں میںہارمونیز تبدیلی ، جنس تبدیلی ،ایچ آئی وی اور ایڈز کے ٹیسٹ سمیت دیگر سہو لیات کی فراہمی کی جائیگی، 50سا ل سے زاید عمر کے خواجہ سرائوںکو ماہانہ 2 سے 3ہزار روپے اور محکمہ زکواۃ کی جانب سے گزارہ الاونس بھی دیا جائیگا۔