آل پاکستان عمران خان میموریل فٹبال ٹورنامنٹ فیصلہ کن مرحلہ میں داخل

23

ایبٹ آباد (جسارت نیوز) آل پاکستان عمران خان میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ 2020ء فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہو گیا۔ پہلے سیمی فائنل میں ینگ یونائیٹڈ نواں شہر نے سنسنی خیز مقابلہ کے بعد شمع ہزارہ دھمتوڑ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔