?? پ? ?? م?? دوبار? ال??شن ، زردار? ?ا عمران ?? ب?ان ?ا خ?رمقدم

277

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے خیبرپختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرانے کے عمران خان کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔

بلاول ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا خیبرپختونخوا کے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں درجنوں بے ضابطگیاں ہوئیں ،اور جو شواہد سامنے آئے ہیں انکے بعد جیتنے والوں کے پاس کوئی اخلاقی جواز نہیں بچتا۔ آصف زرداری کا کہنا تھا خیبرپختونخوا میں دوبارہ بلدیاتی انتخابات کرانے کےعمران خان کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں ۔