اس نایاب اور سنگین جینیاتی بیماری میں اضافی ہڈیوں کی افزائش ہوتی ہے۔
اس بیماری کے بارے میں ڈاکٹر ابھی تک لاعلم ہیں کہ یہ کیسے ہوتی ہے اور اس کا علاج کیا ہے۔ جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ اس شخص کے ہڈیوں کے ڈھانچے میں اضافی ہڈیوں کا ایک جال موجود ہے جس نے باقی ماندہ ہڈیوں اور ٹشوز کو ڈھانکا ہوا ہے۔
اس بیماری میں مریض کی بہت جلد موت ہوجاتی ہے۔ بیماری کے نایاب ہونے کی وجہ سے ڈاکٹر اور ماہرین ابھی تک صرف یہ پتہ لگا پائے ہیں کہ یہ بیماری جینیاتی ہے تاہم اس کا علاج دریافت نہیں کرپائے ہیں۔