فٹبال چیمپئنز لیگ

70

لندن(جسارت نیوز)فٹبال چیمپئنز لیگ میں سپر اسٹار محمد صلاح کی اسٹائلش پنلٹی سے لیورپول نے دو صفر کی فتح سمیٹی، اٹلیٹکو میڈرڈ نے حریف سالزبرگ کو ہرا دیا، لوئس سوآریز کوئی گول نہ کر سکے، ستاروں سے بھری ریال میڈرڈ نے آخری منٹس کے اسکورز سے ہار کو2-2 کی برابری میں بدلا۔دنیا کے ہردلعزیز کھیل فٹبال میں چیمپئنز بننے کی دوڑ، چیمپئنز لیگ گروپ ڈی میں لیورپول نے میجی لینڈ کو 2-0 سے ہرا دیا، محمد صلاح کی اسٹائلش پنالٹی نے سب کے دل جیت لیے۔