اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے فرانسیسی مفکر الفونسے کے حضرت محمدﷺ کی شان میں لکھے گئے قول شیئر کردیے.
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر حضرت محمدﷺ کے بارے میں فرانسیسی مصنف اورشاعر کا قول شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ الفونسے ڈیلا مارٹائن نے شاندار الفاظ میں حضرت محمدﷺکوخراج تحسین پیش کیا ہے.
One of my favourite quotes about our beloved Prophet PBUH. pic.twitter.com/ro8pYJbQn5
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) October 29, 2020
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہمارے پیارے نبی حضرت محمد ﷺ سےمتعلق الفونسے ڈی لامرٹائن کا قول میرے پسندیدہ ترین اقوال میں سے ایک ہے.