پنجاب اسکواش کمپلیکس کورونا کے باعث بند کردیا گیا

78

لاہور(جسارت نیوز) اسکواش عہدیدار کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پنجاب اسکواش کمپلیکس کو بند کردیا گیا۔ابتدائی مرحلے میں 4نومبر تک اسکواش کمپلیکس کو بند کیاگیاہے۔