سائنسدان آئے دن دنیا و کائنات میں قدرتی مظاہر دیکھتے ہیں جن میں سے کئی ایسے ہوتے ہیں جن کی وجوہات بیان کرنا اور اسے سمجھنا سائنس کیلئے بھی ناممکن ہوجاتا ہے۔
ایسے ہی ایک مظہرِ قدرت 2017 میں آسٹریلیا کے ایک شہر میں پیش آیا جہاں پورا آسمان کروڑوں چمکادڑوں نے ڈھک لیا۔