القرآن

30

 

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
تب ہم نے اس کا وہ قصور معاف کیا اور یقیناہمارے ہاں اس کے لیے تقرب کا مقام اور بہتر انجام ہے،(ہم نے اس سے کہا) “اے داؤدؑ، ہم نے تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے، لہٰذا تو لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ حکومت کر اور خواہش نفس کی پیروی نہ کر کہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی جو لوگ اللہ کی راہ سے بھٹکتے ہیں یقیناً اْن کے لیے سخت سزا ہے کہ وہ یوم الحساب کو بھول گئے”
(ص:25-26)