سیسی افسران کی تعزیت

49

سیسی حیدر آباد اسپتال کی ریٹائرڈ نرس حمیرا عابد کے والد کا لاہور میں انتقال ہوگیا۔ سیسی ولیکا اسپتال کی ریٹائرڈ سپرانٹینڈنٹ لیفٹیننٹ کمانڈر (ریٹائرڈ) زہر ممتاز خان کا گزشتہ دنوں کراچی میں انتقال ہوگیا۔ اس موقع پر سیسی آفیسرز مینجمنٹ فائونڈیشن کے رہنما عابد بخاری، عثمان میمن، چودھری امین اور دیگر نے لواحقین سے تعزیت کرتے ہوئے مرحومین کیلئے دعائے مغفرت کی ہے۔