کیل کی ایجاد کیسے ہوئی؟

266

کیل کی تاریخِ ایجاد قدیم رومن دور 2،000 سال سے بھی زیادہ عرصہ پرانی ہے۔

کیل کی ایجاد سے قبل تعمیری کام لکڑی کے ڈھانچوں کو جیومیٹری کے اصولوں پر ایک دوسرے سے ملحق کرنا پڑتا تھا جو کہیں زیادہ مشکل تھا۔

سن 1790 کی دہائی اور 1800 کی دہائی تک ہاتھ سے بنے ہوئے کیل کا استعمال عام تھا جس میں ایک لوہار لوہے کی چھڑی کو گرم کرتا تھا اور پھر چار کونوں پر ہتھوڑا مارتا تھا تب کہیں جاکے ایک کیل بنتی تھی۔

ہنری بسمر نامی انجینیئر نے فولاد سے بڑے پیمانے پر کیل تیار کرنے کے طریقہ متعارف کروایا۔آج کے دور میں کیل بنانے والی مشینیں دستیاب ہیں اور یہ جدت پسندی کی طرف گامزن ہیں۔