ا?م ??وا?م ر?نماء عامر خان ??خلاف مقدم? درج

227

ایم کیوایم کے زیر حراست رہنماء عامر خان کے خلاف عزیزآباد تھانے میں رینجرز کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیرو سے 11مارچ کو حراست میں لیے گئے رہنماء عامر خان کے خلاف رینجرز افسر کی مدعیت میں مقدمہ عزیز آباد تھانے میں درج کیا گیا ہے۔عامر خان کے خلاف مقدمہ نمبر 176/15 درج  کیا گیا ہے۔

ایم کیوایم کے رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لینے کے بعد انہیں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر کے  رینجرز حکام نے 90 روز کے لیے اپنی تحویل میں لیا تھا جس کی معیاد رواں ماہ 12 جون کو پوری ہو رہی تھی۔