پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس‘ترین وشاہ محمود کی بریت کی درخواستیں دائر

24

اسلام آباد (آن لائن) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس میں جہانگیر ترین، شاہ محمود قریشی، راجا خرم شہزاد، اسد عمر، شفقت محمود، اعجاز احمد چودھری سیف اللہ سرور، شوکت علی نے بریت کی درخواستیں دائرکردیں۔