اسلام آباد(اے پی پی)صدر عارف علوی نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے “وزیر اعظم امدادی پیکیج” کے تحت بیوہ کو نوکری دینے کا حکم دے دیا۔ صدر مملکت نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کے بیوہ کے زائد العمر ہونے کے عذر کو مسترد کردیا۔