?و?ا? آپر?شن، 90 گرفتار

263

کوہاٹ: سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے کوہاٹ کے علاقے جنگل خیل اور گھمگول میں سرچ آپریشن کیا ، آپریشن کے دوران پولیس نے نوے مشتبہ افراد کو گرفتار کرتے ہوئے ان سے اسلحہ برآمد کرلیا ۔

پولیس زرائع کے مطابق گرفتار افراد میں چالیس افغان باشندے بھی شامل ہیں جن سے غیرقانونی اسلحہ اور منشیات بھی برآمد کی گئی ہیں۔

پولیس نے گرفتار افراد کو پوچھ گچھ کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے تفتیش جاری ہیں۔