آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ الکرم اسپورٹس نے ٹیم کا اعلان کردیا

73

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ جوکہ پنجاب کے مختلف شہروں اسلام آباد ،راولپنڈی،لاہور ،ملتان سیالکوٹ اور فیصل آباد میں کھیلا جائے گا سندھ کی نمائندگی کرنے والی الکرم اسپورٹس کی نے ٹیم کا اعلان کردیا۔ٹیم16 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی شہروز علوی( کپتان) ، بابت خان(نائب کپتان)،حافظ محمد عابد،محمد رضوان،عبد العزیز موسانی،محمد عباد خان،شاہ رخ احمد خان،محمد حسن،عبد الوہاب واجد،اسامہ اقبال،مشہودالرحمان،سعد سہیل ،محمد طلحہ ایاز،حسن شاہ،محمد سمیر اور جاری مہدی شامل ہیں۔