جسارت کی خبر پر آرمی کیمپ ہٹا لیا گیا

47

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ کے سلسلے میں سیکورٹی پر معمورر فوجی جوانوں کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے پارکنگ ایریا میں تعینات کیا گیا تھا اور اس کے لیے کیمپ اور آلات بھی لگائے گئے تھے تاہم جسارت کی خبر شائع ہونے کے بعد ہائی کمان نے گزشتہ روزکیمپ ختم کر کے اسے ہٹادیا۔