سدرن پنجاب کے انڈر19 کرکٹرمحمد شہزاد کو وارننگ جاری

86

لاہور (جسارت نیوز)قومی انڈر 19 تھری ڈے ٹورنامنٹ کے مریدکے کنٹری کلب میں جاری تیسرے راؤنڈ میچ میں کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے لیے مقررہ ضابطہ اخلاق کے لیول 1 کی خلاف ورزی کرنے پر سدرن پنجاب کے آلراؤنڈر محمد شہزادکو وارننگ جاری کردی گئی ہے۔