ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس : زرداری کی اضری سے استثنا کی درخواست منظور

52

اسلام آباد (آن لائن) احتساب عدالت اسلام آباد نے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں سابق صدر آصف زرداری کو ایک دن کیلیے حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔ تحریک لبیک کے دھرنے کے باعث اڈیالہ جیل سے ملزمان کو عدالت میں پیش نہ کیا جا سکا۔