سکھر، مدرسہ تعلیم القرآن تعلقہ خانپور میں سیرت النبیﷺ کا پروگرام

70

سکھر (نمائندہ جسارت) مدرسہ تعلیم القرآن گاؤں عبد الصمد پھوڑ تعلقہ خانپور ضلع شکارپور سیرت النبیﷺ کا پروگرام منعقد ہوا۔ صدر اتحاد العلماء صوبہ سندھ مولانا حزب اللہ جکھرو، خادم مدرسہ حافظ محمد آدم پہوڑ، قیم تعلقہ خانپور ضلع شکارپور نے خطاب کیا۔