?راچ? اس?ا? ا??س چ?نج م?? ت?ز? ?ا رجحان

291

کراچی اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان برقرار ہے اور ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں اب تک 180سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے۔

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا۔ٹریڈنگ کے آغاز میں ہی مختلف سیکٹرز کے کارروبار میں تیزی دیکھی گئی جب کہ کے ایس ای 100انڈیکس میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔

وقفے سے قبل 100انڈیکس میں 180سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے جس کے بعد انڈیکس 34ہزار سے سطح عبور کرگیا ہے۔