پی سی بی ڈائریکٹرمیڈیا سمیع برنی سے اظہار تشکر

65

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرمیڈیا سمیع برنی اور ان کی ٹیم کو پاکستان سپر لیگ 5 ویں ایڈیشن میں شاندار خدمات پیش کرنے پر کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافیوں نے اظہار تشکر کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اسی طرح کوریج کرنے والے صحافیوں کو مراعات ملتی رہیں گی۔