قومی ہاکی چمپئن شپ آفیشلز کے اعزاز میں عشائیہ

38

راولپنڈی(جسارت نیوز)ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن (ڈی ایچ اے) کی جانب سے قومی ہاکی چیمپین شپ میں شریک آفیشلز کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا جس میں سیکرٹری پی ایچ ایف اولمپیئن محمد آصف باجوہ، چیئرمین سیلیکشن کمیٹی اولمپیئن منظور جونیئر، ممبران سلیکشن کمیٹی، اولمپیئن رانا مجاہد علی، اولمپیئن دانش کلیم سمیت دیگر اولمپیئنز و آفیشلز نے شرکت کی، 66 ویں قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ ماڑی پیٹرولیم ہاکی ا سٹیڈیم، راولپنڈی میں جاری ہے جس کے لیگ میچز مکمل ہو گئے ، ناک آئوٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہوگا۔