سیّد ذوالفقار بخاری کی فائنل میں کامیابی پر کراچی کنگز کو مبارکباد

47

اسلام آباد (جسارت نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سیّد ذوالفقار بخاری نے پی ایس ایل فائنل میں کامیابی پر کراچی کنگز کو مبارکباد دی ہے۔ معاون خصوصی زلفی بخاری نے پیغام میں کہا کہ پی ایس ایل کے فائنل میں کراچی کنگز کی بہترین کارکردگی کی بدولت کامیابی ملی۔