معروف پراپرٹی ڈیلر ذیشان قریشی کے والد انتقال کرگئے

25

کراچی(اسٹاف رپورٹر)A Z / A J S PROPERTIESکے مالک محمد ذیشان قریشی کے والد محمد یوسف غازی کا رضائے الہٰی سے انتقال ہو گیا ان کا سوئم آج منگل کو مسجد الفلاح بلاک 2 فیڈرل بی ایریا عزیز آباد کراچی میں مغرب سے عشاء کے درمیان ہو گا۔عوام ایگل ایڈورٹائزر کے CEO قمرالاسلام نے محمد ذیشان قریشی سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے لیے دعا ئے مغفرت کی۔