کراچی(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما طاہر ملک نے مومن آباد سب ڈویژن ضلع غربی میں پارٹی دفتر کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر صدر وومن ونگ پاکستان کی کوآرڈینیٹر شاہینہ شیخ، ضلعی صدر امجد آفریدی، ملک عارف اعوان، اسد امان، زاہد نور، فرحانہ شہزاد، عقیل گھانچی، زبیر شاہ، گل مولا، حشمت خان، عارف حسین، انور حسین، بابر علی، محمد اقبال، زکیہ سلطانہ، محمد تسلیم، عاطف حسین،محمد محسن، محمد عاطف، اسماعیل،سرور،ممتاز، محمد وسیم، علی بھائی،یوسف،حارث خان ودیگر کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت کی۔