لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے نکالے گئے پراسیکوٹرز کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں مستقل کیے
جانے والے پراسیکوٹرز کا کیس پبلک سروس کمیشن کو ارسال کردیا ہے۔ یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان پراسیکوٹرز کو میرٹ کی بنیاد پر مستقل کیا جائے گا۔