شرجیل میمن کے خلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی

47

کراچی (اسٹاف رپورٹر)مقامی عدالت میں سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن کے خلاف شراب برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی جہاں شرجیل میمن و ملزمان پیش، شرجیل میمن پیش نہ ہوسکے،شرجیل میمن کے وکلا کی حاضری سے استثنا کی درخواست دی گئی عدالت نے گواہ کی عدم حاضری پر عدالت نے سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی ، عدالت نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پرگواہ کو پیش کرنے اور وکلا کوحاضری یقینی بنانے کاحکم دیا۔