کلفٹن میں ڈکیت گروہ کی کورولا کارخوف کی علامت بننے لگی

55

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورولا گینگ نے دو دن میں ڈی ایچ اے میں6 بنگلے لوٹ لیے، کلفٹن بوٹ بیسن درخشان ڈیفنس گزری میں گینگ کی وارداتیںپولیس گینگ کو گرفتار کرنے میں ناکام، وارداتوں کی فوٹیج وائرل ہوگئیسفید کورولا کار کو بنگلے میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جبکہ مسلح ملزمان ڈکیتی کی واردات کے دوران گھر میں نظر آرہے ہیں،فوٹیج میں کورولا کار میں 6 ڈاکوؤں کو فرار ہوتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔