کراچی(اسٹاف رپورٹر)تنظیم اساتذہ صوبہ سندھ کے صدر پروفیسر نصراللہ لغاری کے والد کے انتقال پر تنظیم اساتذہ صوبہ سندھ کے سیکرٹری پروفیسر رئیس احمد منصوری،نائب صدر اشرف خان،صادق موسیٰ، عبدالستار انصاری،نوشاد رمضان،کراچی ڈویژن کے صدر شفیق الرحمن عثمانی،سیکرٹری کراچی عبدالمجید عارف اور دیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہوئے مرحوم کی علمی خدمات پرخراج عقیدت پیش کیا ہے۔