اقوام متحدہ نے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ کے جاری محاصرے کو فوری طور پر ختم کیا جائے جس کے نتیجے میں نصف سے زائد غربت کی شرح میں اضافہ اور معاشی سرگرمیوں کا مکمل خاتمہ ہوسکتا ہے۔
UNCTAD میں فلسطینی عوام کی امداد کے کورڈینیٹر محمود الخفیف کا کہنا تھا کہ اگر یہ ناکہ بندی جاری رہی تو صورتحال مزید خراب ہوسکتی ہے۔