بختاور زرداری کی منگی  آج بلاول ہاؤس میں ہوگی

47

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور زرداری کی منگنی آج بلاول ہاؤس کرا چی میں ہوگی۔ تقریب میں آصفہ اور بختاور زرداری کی سہیلیاں اور خاندان کے قریبی افراد شریک ہوں گے تاہم بلاول زرداری تقریب میں شریک نہیں ہوں گے
تقریب سے قبل بلاول ہائوس کو ڈس انفیکٹ کرایاگیا ہے اور تقریب میں شرکت کیلیے کورونا منفی رپورٹ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے جبکہ مہمانوں کو کورونا صورتحال کے پیش نظر مکمل ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا۔