لاہور (آن لائن) اینٹی کرپشن لاہور نے ڈی سی (سرگودھا) رپورٹ پر قو می خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے پر مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی محسن شاہ نواز رانجھا اور ان کے خاندان کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا۔ ڈی سی سرگودھا کی رانجھا فیملی اور
غیر قانونی جائداد منتقلی میں ملوث پٹواری کے خلاف مقدمہ درج کر نے کی بھی سفارش۔