اجمیرنگری میں7سالہ بچے کوگولی مارنے والاسوزوکی ڈرائیورگرفتار

61

کراچی (اسٹاف رپورٹر)خواجہ اجمیر نگری کے علاقے نارتھ کراچی مچھی ہوٹل کے قریب واقع مکان نمبر885 میں فائرنگ سے7 سالہ خضرولد محمد شاہد زخمی ہو گیا بچے کو بائیں ٹانگ میں گولی لگی ، پولیس نے جھگڑے کے دوران فائرنگ کرکے سات سالہ خضر کو زخمی کرنے والیء ملزم رضوان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ، پولیس کے مطابق ملزم سوزوکی ڈرائیور ہے پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے۔