آس?ر?ل?ا م?? دو?زارسال? قد?م موت? در?افت

170

سڈنی: آثار قدیمہ کے ماہرین نے دوہزار سال پرانا موتی دریافت کرلیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی آسٹریلیا کے شہر میں کھدائی کے دوران ایک ایسا موتی پایا گیا ہے جو کہ اپنی اصلی حالت میں بر قرار رہتا ہے اسکی ہئیت کو تبدیل کرنا ممکن نہیں۔

وولونگونگ یونیورسٹی کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ نان انویسوٹیکنالوجی کے تحت اس موتی کی تلاش کے لئے چار سال تک انتہائی احتیاط کے ساتھ اس علاقے میں کھدائی جاری رکھی تاکہ موتی کو کسی بھی قسم کا نقصان نہ پہنچ سکے۔

ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ اس موتی کی دریافت کاربن ڈیٹکٹنگ کے زریعے ممکن ہوسکی ہیں ۔

اس نایاب موتی کو رواں ماہ کے آخر میں نمائش کے لئے پیش کردیا جائےگا۔